Launch of our 2nd Campus (Gulberg Campus)
April 27, 2018
Speech Competition 2018-19
July 28, 2018
Show all

Grand Opening ceremony of KIRDAR ACADEMY (Gulberg Campus)

Opening Ceremoney

Grand Opening ceremony of KIRDAR ACADEMY - Gulberg Campus
جب اپنا قافله عزم و یقین سے نکلے گا .... جہاں سے چاہیں گے چشمہ وہیں سے نکلے گا ..... وطن کی مٹی مجھے ایڑیاں رگڑنے دے…مجھے یقین ہے کہ چشمہ یہیں سے نکلے گا اور جو بانٹے گا دنیا میں روشنی اپنی... وہ آفتاب اسی سرزمین سے نکلے گا..... اقبال کے شاہینوں کے لیے بلآخر طویل انتظار و جدوجہد کے بعد نئے کیمپس کا آغاز ہو گیا ہے... سب ساتھیوں سے دعا اور نیک تمناؤں کی امید ہے ....فرزانہ ظہیر